Untitled Document
باسہولت چھپنے والا متن

اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات صرف عمومی آگاہی کے لیے "جیسی ہے جہاں" کی بنیاد پر دی جارہی ہےـ اور اس کی کوئی ذمہ داری قابل قبول نہ ہوگی ـ

اس معلومات کے استعمال کی ذمہ داری خود استعمال کرنے والے پر ہےـ

مصنف اور صوبہ سندھ کی اسمبلی معلومات کی درستگی یا اس کے مکمل ہونے یا اس کے غلط استعمال کے نتیجے میں ہونے والے کسی قسم کے نقصانات کی ذمہ دار نہیںـ

دیگر سائٹس سے رابطہ:

اس ویب سائٹ سے لنک رکھنے والی دیگر کسی سائٹ میں جو معلومات ہے خصوصا" ، ڈیٹا کلیکشن کے مروجہ اصولوں یا اخفائے راز کی پالیسیوں کے ضمن میں ، صوبہ سندھ کی اسمبلی ذمہ دار نہیں ہےـ

تحفظات :

صوبہ سندھ کی اسمبلی نے ویب سائٹ کو محفوظ بنانے کے لیے مؤثر تکنیک استعمال کی ہیںـ یہ بات غور طلب ہے کہ ایسی تکنیک اس بات کی ضمانت نہیں کہ یہ ویب سائٹ دوران استعمال ضرر سے پاک ہوگی نیز نہ ہی سندھ اسمبلی اس کی کوئی ضمانت فراہم کرتی ہے کہ یہ ویب سائٹ وائرس ، ورمز کے تمام حملوں سے محفوظ بنادی گئی ہےـ