باسہولت چھپنے والا متن

2002-2007

رکنیت کے اعدادوشمار

عمر

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
25 - 30 years 0
31 - 40 years 0
41 - 50 years 0
51 - 60 years 2
61 - 70 years 0
71 - 80 years 1
81 - 90 years 0

تعلیم

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ
موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
ایم بی بی ایس 20
M.Com 1
ایم۔ایس سی 8
MBA 6
MA 39
L.L.B. 26
ڈاکٹر 1
B.Com 5
BE 3
بی-ایس-سی 6
BA 75
بی بی اے 4
بی ڈی ایس 1
فاضل دارلعلوم 1
ڈی بی اے 1
ڈی پی اے 2

پیشہ

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 4
اگریکلچرست 4
تاجر 1
ڈاکٹر 9
انجینیئر 2
جاگیردار 1
وکیل 5

جنس

جنس اراکین کی تعداد
Female 33
Male 137

سیاسی وابستگی

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:
جماعت اراکین کی تعداد
متحدہ قومی موومینٹ   43  
پاکستان مسلم لیگ (قائداعظم   40  
پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل   14  
کل تعداد 97

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:
جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان پيپلز پارٹي   63  
متحدہ مجلس عمل   9  
مہاجر قومی موومینٹ(حقیقی) پاکستان   1  
کل تعداد 73