باسہولت چھپنے والا متن

2013-2018

رکنیت کے اعدادوشمار

عمر

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
25 - 30 years 0
31 - 40 years 5
41 - 50 years 35
51 - 60 years 53
61 - 70 years 37
71 - 80 years 11
81 - 90 years 5

تعلیم

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ
موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
ایم بی بی ایس 9
MBA 4
MA 42
L.L.B. 21
ڈاکٹر 1
B.Com 12
BE 5
بی-ایس-سی 6
BA 52
بی بی اے 1
ايم ۔ پي ۔ اے 1
B.ed 2
LLM 6
Bachelor of Architecture 1
B.E 4
MCPS 1
Graduate 8
Bar-at-Law 1
PhD(Law) 1

پیشہ

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 8
اگریکلچرست 11
فن تعمیر 1
بنکر 2
تاجر 27
ڈاکٹر 4
جاگیردار 43
وکیل 3
سياست 3
پرائيوٹ سروس 5
سروس 2
Retired Army Officer 1
سوشل ورکر 3
Writer 1

جنس

جنس اراکین کی تعداد
Female 30
Male 136

سیاسی وابستگی

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:
جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان پيپلز پارٹي   94  
کل تعداد 94

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:
جماعت اراکین کی تعداد
متحدہ قومی موومینٹ   50  
پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل   9  
Pakistan Muslim League (N)   7  
پاکستان تحریک انصاف   4  
نيشنل پيپلز پارٹي   1  
Independent   1  
کل تعداد 72