باسہولت چھپنے والا متن

2008-till date

رکنیت کے اعدادوشمار

عمر

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
25 - 30 years 7
31 - 40 years 49
41 - 50 years 47
51 - 60 years 24
61 - 70 years 12
71 - 80 years 6
81 - 90 years 0

تعلیم

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ
موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
ایم بی بی ایس 14
ایم۔ایس سی 5
MBA 3
MA 61
L.L.B. 32
ڈاکٹر 2
BCS 1
B.Com 7
BE 5
بی-ایس-سی 16
BA 84
بی بی اے 3
D.A.E 1
M. Phil 1
ايم ۔ پي ۔ اے 1
B.ed 1
M.ed 1
بي۔ايس 1
FRCS 1

پیشہ

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 13
اگریکلچرست 13
فن تعمیر 1
بنکر 2
تاجر 23
ڈاکٹر 7
Educationist 4
انجینیئر 1
جاگیردار 41
وکیل 3
نيوروسرجن 1
فارميسي 1
سياست 3
Retired C.S.P. Govt. Servant 1
سوشل ورک 1
سوشل ورکر 1
ٹرانسپوٹر 1

جنس

جنس اراکین کی تعداد
Female 29
Male 139

سیاسی وابستگی

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:
جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان پيپلز پارٹي   93  
متحدہ قومی موومینٹ   51  
عوامي نيشنل پارٹي   2  
کل تعداد 146

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:
جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان مسلم لیگ (قائداعظم   11  
پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل   8  
نيشنل پيپلز پارٹي   3  
کل تعداد 22